ہمارا مقصد اور اخلاق

 
ہمارا مقصد جرات مندانہ ہے:
ایک بہتر کل ) A Better Tomorrow™ ( کی تعمیر کرنا
ہم بالغ صارفین کی ترجیحات کو پورا کرنے کے لیے تیار کردہ غیر آتش گیر مصنوعات کے کثیر زمرے کے پورٹ فولیو کے ذریعے اپنے کاروبار کی صحت کے اثرات کو کم کر کے ایسا کریں گے۔

ہمارا اخلاق

ہماری اقدار کا تعین کرتا ہے

ایک بہتر کل ( A Better TomorrowTM ) ڈلیور کرنے کا
ایک اہم عنصر ہمارا اخلاق ہے، جو کہ پورے گروپ میں
ہماری ثقافت اور طرز عمل کی رہنمائی کرتا ہے، اور ایک
ایسے ادارہ کو یقینی بناتا ہے جو مستقبل میں پائیدار ترقی
کے لیے موزوں ہو۔ یہ پانچ کلیدی رویے ہیں بے خوف،تیز،
با اختیار، متنوع اور جواب دہ۔

 
)

تفاقث یرامہ

ھتاس ےک تیملاس مہ ںیہ ےترک مہارف جئاتن

ہمارے کام کرنے کے طریقہ کی، سالمیت
کے اعلی معیار کے ساتھ
ہمارے کاروباری نتائج کو ڈلیور کرنے
کے تئیں اجتماعی عزم کے ذریعہ حمایت
کی جاتی ہے، جسے ہر ایک سمجھتا ہے
اور اس کی حمایت کرتا ہے خواہ وہ کسی
بھی کاروبار میں ہو۔

 

ہمارا SoBC

ہمارے طرز عمل کی رہنمائی کرتا ہے

وہ قدریں اور طرز عمل جنہیں ہمارے
اخلاق کے ذریعہ بیان کیا گیا ہے ان کا
احاطہ ہمارے کاروباری طرز عمل کے
معیارات ) SoBC ( میں کیا گیا ہے، جس
میں سالمیت کے ان اعلی معیاروں کو بیان
کیا گیا ہے جن کی حمایت کے تئیں ہم
پرعزم ہیں۔